نیوزی لینڈ مسجد حملے میں40 افراد شہید

وزیر اعظم نیوزی لینڈ مسجد حملے کے حوالے سے میڈیا سے بات کی اور شدید الفاظ میں مذمت کی نیوزی لینڈ کا سیاہ ترین دن قرار دیا.
کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور آسٹریلوی باشندہ ہے اور اس کا تعلق انتہا پسند تنظیم سے
اور پیشہ وارانہ دہشتگرد ہے

یہ حملہ جمعہ کی نماز میں کیا گیا اور اس کی نتیجے میں 40 افراد شہید ہووے اور بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں محفوظ رہی اس حملے کے شبے میں ایک عورت اور چار مرد کو حراست میں لیا گیا ہے آج نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ وہاں سوگ کا سما ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں