پی آئی اے آڈٹ،7 ارب روپے خردبرد ہونے کا انکشاف

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ’پی آئی اے‘ کی آڈٹ رپورٹ میں 7 ارب روپے خرد برد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر قومی ایئرلائین میں مالی بے ضابطگیوں کی چھان بین شروع کر دی مزید پڑھیں