قائد اعظم کے زیرِ استعمال رہنے والے شاندار گھر

زیارت، بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے شمال مغرب میں130کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 2,449 میٹر بلند ایک پُرفضا مقام ہے۔ یہاں 12,600ایکڑ پر پھیلا صنوبر کے درختوں کا قدیم جنگل بھی ہے، جہاں بعض درخت5ہزار سال پُرانے ہیں۔ مزید پڑھیں