کراچی بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب کی سپریم کورٹ میں پیشکش قبول

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ملک ریاض کو کام کرنے کی اجازات مل گئی اِس كے لئے ملک ریاض نے سپریم کورٹ کو 460 ارب روپے کی پیشکش کی تھی جو سپریم کورٹ نے قبول کی .

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیرو ( نییب ) کو ریفرنس داحیر کرنے سے روک دیا ہے اور فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے كے کراچی بحریہ ٹاؤن اپنے پلتس فروخت کر سکتا ہے .

عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی کو حکم دیا ہے كے 460 ارب روپئے کی رقم سپریم کورٹ میں 7 سال كے اقساط میں جمع کروانے ہوگی تاخیر کی صورت میں 4 فیساد سود ملک ریاض دینے کا پابند ہو گا
سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے كے 25 ارب 27 اگست تک جمع کروانے ہوں گے ڈاؤن پیمنٹ كے صورت میں

سپریم کورٹ كے یہ پیشکش صرف کراچی بحریہ ٹاؤن كے لئے ہے اِس میں راولپنڈی ، اسلام آباد ، ماری ، شامل نہیں ہے کیوں کے ابھی تک ملک ریاض كے خیلاف اربون روپے کی سرکاری زمین قبضہ میں لینے كے مقدمات ہیں بحریہ ٹاؤن كے خلاف

اپنا تبصرہ بھیجیں