آئی ایم ایف نے مزید حالات خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

پاکستان كے معاشی حالات مزید خراب ہونگے آئی ایم ایف کی رپورٹ
آئی ایم ایف كے طرف سے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک 2019 كے حساب سے اقتصادی رفتار میں کمی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا
عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کم شرح نمو کی بنیادی وجہ معاشی استحکام کیے جانے والے اقدامات ہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے بھی مشکالات بڑھیں گی
رپورٹ كے مطابق رواں سال بیروزگاری 6 . 1 فیصد اور آئندہ سال 6 . 2 فیصد رہے گی
پاکستان میں بہتری لانے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھانےکی ضرورت ہے
مہنگائی 6 فیصد ہدف كے برعکس 7 . 6 فیصد رہے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں