نام روشن کرتی رہوں گی پاکستان کا

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا کی میں ہمیشہ پاکستان کا نام اسی تر روشن کرتی رہوں گی.
مہوش حیات کوانڈسٹری میں قابلِ دید خدمات انجام دینے کے لیے رواں سال 23. مارچ کو صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سےپاکستان
کے چوتھے بڑے سول اعزاز تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے
مہوش حیات کا کہنا تھا کی اس اعزاز کی حق دار صرف وو نہیں ہیں بلکہ ان کے چاہنے والے بھی ہیں وہ تمام ہدایت کار،پروڈیوسر،ساتھی اداکار،مصنف،میک اپ آرٹسٹ جن لوگوں کی وجہ سی میں یہاں تک پونچی ہوں
واضح رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان عارف علوی، اداکارہ مہوش حیات کے علاوہ دیگر شخصیات کوبھی اس اعزاز سے نوازیں گےجن میں بابرہ شریف، ریما خان، شبیر جان اور گلوکاروں میں عطااللہ خان عیسی خیلوی اور سجاد علی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں