یوم پاکستان پر علی ظفر کا نغمہ ریلیس

معروف گلوگار علی ظفر کا یوم پاکستان كے حوالے سے نغمہ ریلیس کر دیا گیا
نغمہ لانچ کے موقع پر علی ظفر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا كے یوم پاکستان ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے
علی ظفر نے کہا كے پاکستان اِس وقت ایسے حالت سے گزر رہا ہے جہاں اتحاد کی سخت ضرورت ہے
علی ظفر نے کہا ایک فنکار کی حیثیت سے یہ میری ذمہ داری ہے كے قوم میں جذبہ بیدار کروں کوئی ایسا کام کروں جس سے پاکستان نہیں
پورے خطے میں خوشحالی آئے
علی ظفر نے کہا كے دہشت گردی کو روکنے کی وجہ سے ہماری افواج نے بہت قربانیاں دین ہیں اور ہماری قوم بھی افواج پاکستان كے ساتھ متحد ہے جس كے وجہ سے ہَم کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا
علی ظفر کا 23 مارچ کے موقع پر نیا ملی نغمہ ریلیز

اپنا تبصرہ بھیجیں