جوہی چاولہ فلم دیکھنے کراچی پہنچ گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ پاکستانی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ دیکھنے کراچی پہنچ گئیں، انہوں نے کراچی میں گھومتے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نےسوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ اپنے قریبی سہیلیوں کے ہمراہ کراچی میں گھومتی پھرتی نظر آرہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں