تمام میچ کی میزبانی کراچی کریگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو اعلان کیا کہ پاکستان سپر لیگ 2019 کے تمام میچز جو کے لاہور اور کراچی میں ہونے تھے اب وہ تمام صرف کراچی میں ہوں گے.

لاہورمیں تجارتی پروازوں کی تاخیر کی وجہ سے یہ فیصلہ پی سی بی کو لینا پڑھا اب تمام میچوں کو کراچی میں کھیلا جاہے گا .
پی سی بی کے چیئرمین احسان حسین نے کہا، “حالیہ اور موجودہ غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے، ہم کو یہ فیصلہ کرنا پڑھا .” انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوئی غلطی نہیں ہے پی ایس ایل میچوں کی میزبانی کرنے میں ناکام رہے گی.

Revised match schedule:

Saturday, 9 March – Lahore Qalandars v Islamabad United (7pm)

Sunday, 10 March – Karachi Kings v Quetta Gladiators (7pm)

Monday, 11 March – Lahore Qalandars v Multan Sultans (2pm); Karachi Kings v Peshawar Zalmi (7pm)

Wednesday, 13 March – Qualifier (1 v 2) (7pm)

Thursday, 14 March – Eliminator 1 (3 v 4) (7pm)

Friday, 15 March – Eliminator 2 (7pm)

Sunday, 17 March – Final (7pm)

اپنا تبصرہ بھیجیں