قمر جاوید باجوہ آرمی چیف سپر لیگ کا فائنل دیکھنے نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے نیشنل سٹیڈیم ،کراچی پہنچ گئے ہیں ،ان کے ساتھ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور بھی جنرل صاحب کی ہمرہ موجود تھے
ذرائع کا کا کہنا ہے کی اسس میچ کو دیکھنے کی وزیر اعظم عمران خان اور صدر ڈاکٹر عارف علوی کی بھی پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے لیے نیشنل سٹیڈیم آمد متوقع ہے ۔

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل آج نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جا رہا ہے
جو کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور بمقابلہ پشاورزلمی کا درمیان ہے یار رہے کی پشاور زلمی 2017 میں بھی فائنل میں پونچی تھی

Summary
Review Date
Reviewed Item
قمر جاوید باجوہ آرمی چیف سپر لیگ کا فائنل دیکھنے نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے
Author Rating
51star1star1star1star1star

اپنا تبصرہ بھیجیں